بہارمتھلانچل

ابرار عالم نے کی ڈی ایم سے ملاقات

بیگو سرائے: ضلع کے مشہور جے ڈی یو یوا لیڈرابرار عالم نے کھگڑیا والوں کے لئے سیلاب کے مسئلے کو لے کر کھگڑیا کے ڈی ایم انورودھ کمار سے مل کر ہرسال کھگڑیا ضلع میں ہو رہے سیلاب سے کافی نقصان پر تبادلہ خیال کر حل نکالنے کی بات کی۔ موصول جانکاری کے مطابق ہر سال کھگڑیا سیلاب سےکئی طرح کے مسائل پیش آتے ہیں،جس سے کھگڑیا والے نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔انہیں مسائل کو لے کر جدیو یوا لیڈرابرار عالم نےکھگڑیا درجنوں رہنماؤں کے ساتھ مل کر ڈی ایم انورودھ کمار سے مل کر سیلاب سے ہورہے پریشانیوں کو دورکر نے کی بات کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close