فلم

!اب بیوی سے نہیں ڈرتے نوازالدین صدیقی

بالی ووڈی اداکار نوازالدین صدیقی اپنی ذاتی زندگی کو لے کر اکثر خبروں میں رہتے ہیں۔ کچھ روز قبل خبر آئی تھی کہ انہوں نے اپنی بیوی کے سی ڈی آر(کال ڈیٹیلس ریکارڈ) نکلوائے تھے۔یہ بات بھی سامنے آئی تھی کہ نوازالدین صدیقی اپنی بیوی سے بہت پریشان ہیں اور اسی بات کے سبب انہوں نے وکیل رضوان صدیقی سے اپنی بیوی کا سی ڈی آر نکلوایا۔ مذکورہ معاملہ ٹھانڑے کرائم برانچ انوسٹیگیشن میں سامنے آئی۔

لیکن آپ کو جان کر حیرانی ہوگی کہ اب نواز الدین صدیقی اپنی بیوی سے نہیں ڈرتے۔ دراصل ان دنوں نوازالدین صدیقی شیو سینا سپریمو بالا صاحب کی بایوپک میں ان کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ایسے میں نواز نے ایک پرنٹ انٹرویو کے درمیان کہا کہ بالا صاحب جیسے بہادر شخص کو پردے پر جینے کے بعد اب ان میں بھی اتنی ہی بہادری آگی ہے اور اب میں اپنی بیوی سے بلکل بھی نہیں ڈرتا اور ہنستے ہوئے بتایا کہ اب میں گھر پر اپنی بیوی سے تیز آوآز میں کچھ پوچھ بھی لیتا ہوں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close