ہندوستان

اب سال میں دو بار ہوں گے نیٹ اور جے ای ای کے امتحانات

نیشنل الیجبلیٹی کم انٹینس ٹیسٹ (نیٹ) اور جوائنٹ انٹرینس اگزام(جے ای ای) سال میں دو بار کرائے جا سکتے ہیں۔ خبر کے مطابق حکومت نے نیٹ اور جے ای ای کے امتحانات پھر سے طرز عمل دینے کا پلان کر رہی ہے۔ خبروں کے مطابق ، طالبہ کو ایک موقعہ دینے کے لئے امتحان سال میں دوسری بار کرایا جا رہا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) یہ امتحان کنڈکٹ کرائے گی۔ جو ابھی تک سی بی ایس ای کراتا تھا۔

غور طلب ہے کہ انسانی وسائل کی ترقی کے ریاستی وزیر اپیند کوشواہا نے گزشتہ سال لوک سبھا میں کہا تھا کہ نیٹ اور جے ای ای امتحان سال میں دو مرتبہ ہونے چاہئے ۔ انہوں نے کہا تھا کہ امتحان سال میں کم سے کم دو بار کرانے سے طالبہ کو بہتر پرفارم کرنے کا موقعہ ملے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close