ہندوستان

اتراکھنڈ : بے قابو ہوکر کھائی میں گری بس ، 46 افراد کی موت ، مہلوکین کی تعداد میں اضافہ کا اندیشہ

اضافہ کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ بس کیونس گاوں سے رام نگر جارہی تھی۔

پولیس کے مطابق انہوں نے 46 افراد کی موت جائے واقعہ پر ہی ہوگئی تھی جب دو زخمیوں نے اسپتال میں دم توڑدیا ۔ پولیس نے زخمیوں کو نزدیکی اسپتال میں داخل کرادیا ہے۔ گڑھوال کے کمشنر دلیپ جوالکر نے مہلوکین کی تعداد میں اضافہ کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔

اتراکھنڈ : بے قابو ہوکر کھائی میں گری بس ، 46 افراد کی موت ، مہلوکین کی تعداد میں اضافہ کا اندیشہ
فوٹو : نیوز 18 ۔

ادھر وزیر اعلی نے بس حادثہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ہلاک شدگان کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ کو فوری طور پر راحت پہنچانے کی ہدایت دی ہے۔ مقامی انتظامیہ ، پولیس اور ایس ڈی آر ایف کے اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں ۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close