فلم

اداکار رنویر سنگھ اور ڈائریکٹر کبیر خان نے فلم ’83 کی تیاری لارڈز کرکٹ گراؤنڈ سے شروع کی

رنویر سنگھ اور کبیر خان نے حال ہی میں لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ سے سچن تندولکر کے ساتھ ایک شاندار تصویر اشتراک کی.رنویر سنگھ اور کبیر خان نے بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لئے اور پرجوش اسٹیڈیم کے ماحول کو محسوس کرنے کے لئے خاص طور پر لندن میں
لارڈز کا سفر کیا l
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ وہ جگہ ہے جہاں سے بھارت کا ورلڈ کپ کا سفر شروع ہوا تھا اور جہا بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف1983 میں ورلڈ کپ جیتا تھا l
کبیر خان چاہتے تھے کہ وہ اور رنویر سنگھ ایک لائیو میچ دیکھے اور اس وجہ سے سب سے بڑی سپورٹس فلم کی پری پروڈکشن کا سفر انہوں نے لارڈز میدان سے شروع کیا .
کبیر خان نے انسٹاگرام پر سچن تندولکر کے ساتھ تصویر اشتراک کرتے ہوئے لکھا
"Sachin was 9 years old when he saw on television Kapil’s Devils win the World Cup in 1983 right here at this ground. That win inspired him to want to play for India. 35 years later we kick off the prep for our film 83 at the Lords… Can’t get better than this can it? @ranveersingh @sachintendulkar #indiaenglandseries #lords #filmprep”.
کبیر خان کی طرف سے ہدایت، یہ فلم بھارتی کرکٹ کی تاریخ میں ہوئے سب سے اہم واقعہ پر روشنی ڈالے گی. فلم کی شوٹنگ اصل مقامات پر کیا جائے گا اور اگلے سال کے آشروعات میں یہ فلم ریلیز ہو گی.
رنویر سنگھ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اس وقت کے کپتان کپل دیو کے کردار میں نظر آئیں گے یہ فلم بہترین فنکاروں سے لیس ہو گی. دیگر کرکٹ کھلاڑیوں کا کاسٹنگ ابھی بھی باقی ہے l
یہ فلم کبیر خان کی طرف سے ہدایت ہے فینٹم فلمز، وبري میڈیا کے وشنو وردھان اندوری ، انل امبانی کے ریلائنس انٹرٹینمنٹ اور کبیر خان فلمز کی طرف سے تیار ہے جو 5 اپرل 2019 میں ریلیز ہوگی l

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close