کھیل

افغانستان پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن جمعہ سے

شارجہ: افغانستان پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن جمعہ سے شارجہ میں شروع ہورہا ہے۔
ایونٹ میں پاکستان سمیت دُنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی شریک ہورہے ہیں جو چوکو ں اور چھکوں سے ایونٹ میں رونقیں بکھیرتے نظر آئیں گے ۔
لیگ میں شاہد آفریدی، کرس گیل، برینڈن میک کیلم شائقین کو اپنے کھیل سے محظوظ کریں گے۔ایونٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close