بین الاقوامی

امریکی کوششوں کا جواب دینے کیلئے ہمارے پاس کئی طریقے: چین

شنگھائی، چین نے کہا کہ امریکہ نے اس کے خلاف ایکسپورٹ ڈیوٹیز میں جو اضافہ کیا ہے اس کا اسی طرح سے جواب دیا جانا ہے اور چینی حکومت اپنے مفادات کی حفاظت کرنے کی اہل ہے۔
چین کے سرکاری ٹیلی ویزن سی سی ٹی وی نے یہ بیان بدھ کو دیا ہے جو امریکہ سے چین کو ایکسپورٹ کئے جانے والے 16ارب ڈالر قیمت کے ایندھن اور معدنیات پر 25فیصد ڈیوٹی لگانے کے بعد آیا ہے۔اس سے پہلے امریکہ نے 23اگست کو چینی پیداوار پر بھی اسی طرح کا ٹیکس لگایا ہے۔ دونوں ممالک میں اس وقت کاروباری جنگ چھڑ ی ہوئی ہے اور وہ ایک دوسرے کے خلاف وقت وقت پر بیان بازی بھی کرتے رہتے ہیں۔
رائٹر ۔ م ع۔ 1025

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close