بہارمتھلانچل

انجمن خدام ملت کے زیر اہتمام جلسہ سیرت النبی کا اہتمام

دربھنگہ:انجمن خدام ملت قلعہ گھاٹ کے زیر اہتمام مدرسہ حمیدیہ میں تین روزہ جلسہ سیرت البنی کا سلسلہ جاری ہے ۔پہلے دن نعتیہ محفل کے بعد دوسرے دن کے اجلاس سے مولانا مجاہد حسین الہ آبادی ، قاری عرفان رضا حلیم ، توقیر رضا الہ آبادی ، مفتی فیضان الرحمن سبحانی ، سید حافظ اشرف ، حافظ نیاز الدین نوری نے خطاب کیا اور بنی رحمت کے حالات زندگی بیان کئے ۔جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے انجمن خدام ملت کے اراکین عظیم الدین قریشی ، ایڈوکیٹ عنبر امام ہاشمی ، شرف عالم تمنا ، انجینئر اشتیاق عالم ، خالد رضا قادری ، آفتاب اشرف ، نسیم اختر دلارے وغیرہم پوری طرح سرگرم ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close