دیگر خبریں

انٹرمیڈیٹ امتحان اول درجے سے پاس کرنے والی اقلیتی طالبات کوملے گی پندرہ ہزار

موتیہاری: سال 2018میں انٹرمیڈیٹ امتحان میں اول درجے سے پاس ہونے والے اقلیتی طالبات کوحوصلہ افزائی رقم دی جائے گی،مذکورہ جانکاری دیتے ہوئے ضلع اقلیتی کلیان آفیسرششی بھوشن تیواری نے بتایاکہ مذکورہ سال میں اول ردجے سے انٹرمیڈیٹ کاامتحان پاس کرنے والی اقلیتی طالبات کوحوصلہ افزائی کے طورپرپندرہ ہزارروپئے دی جائے گی۔جس کے لئے طالبات کوچاہئے کہ وہ اپنے سارے کاغذات جیسے مارک سیٹ،داخلہ کارڈ،آدھارکارڈ،بینک کھاتہ کی فوٹوکاپی کے ساتھ طالبات خوداقلیتی فلاح وبہبودآفس میں جمع کرائیں۔تاکہ حوصلہ افزائی رقم بینک کھاتہ میں آرٹی جی ایس کے ذریعے بھیجی جاسکے۔
(رپورٹ محمداکرم)

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close