بہارپٹنہ

انٹر میڈیٹ میں داخلہ کے لیے پہلی لسٹ جاری

پٹنہ :بہار میں پہلی بار ریاست کے 3262 سبھی سرکاری ؍غیر سرکاری سینئر سکیڈری اسکول ؍انٹر کالج ؍ملحقہ ڈگری کالج اور کنسٹیچوینٹ ڈگری کالج میں 2018-20میں انٹر میڈیٹ کلاس میں او ایف ایس ایس سسٹم کے توسط سے داخلہ کے لیے آن لائن درخواستوں کی بنیاد پر آج بورڈ کے چیر مین آنند کشور نے فرسٹ سلیکشن لسٹ جاری کیا اس سلسلے میں انہوں نے بتایا کہ گیارویں کلاس میں داخلہ کے لیے بورڈکو 1146790آن لائن درخواست حاصل ہوئے جس کی بنیاد پرآج جاری پہلی لسٹ میں کل 9لاکھ 81ہزار 285طلبا کا داخلہ 20سے 25اگست کے بیچ کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close