بین الاقوامی

انڈونیشیا: اسلامی ریاست سے وابستہ ایک مذہبی رہنما کوسزائے موت

جکارتہ۔ انڈونیشیا کی ایک عدالت نے اسلامی ریاست سے مبینہ طورپر تعلق رکھنے والے ایک مذہبی رہنما کو آج موت کی سزا سنائی۔46 سالہ امان عبدالرحمان انڈونیشیا کی جماعت انشارۃ دولہ کے رہنما ہیں ۔ اس جماعت پر اسلامی ریاست کے ساتھ ہمدردی رکھنے کا الزام ہے۔

جج احمد زینی نے کہا کہ عبدالرحمان کو دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملو ث ہونے کا قصوروار پایا گیا ہے انہیں موت کی سزا دی جارہی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close