ٹیکنالوجی

اوپپو F9 پرونے دیپکا پادوکون اور سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ نئے ٹی وی سی کا اعلان کیا

پٹنہ : سیلفی ایکسپرٹ، اوپپو نے اپنے مقبول ایف سیریز میں لیٹیسٹ ایڈیشن- اوپپو ایف 9 پرو کا اعلان کیا۔ اس میں 5 منٹ وی او او سی فلیش چارج کے ساتھ 2 گھنٹوں کا ٹاک ٹائم حاصل کرسکتے ہیں۔ اس میں صنعت کا پہلا گریڈیئنٹ کلر ڈیزائن ہے۔ F9 پرو کو ایک منفرد تجربہ فراہم کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے اور یہ اوپپو کی جدید ٹیکنالوجی اور جدید مہارت کو پیش کرتا ہے۔ 23,990 روپئے میں اوپپو F9 پرو گریڈیئنٹ کلر کامبینیشن میں – سن رائز ریڈ،ٹوائی لائٹ بلیو اورا سٹیری پرپل میں ملے گا۔ یہ 31 اگست، 2018 سے تمام آف لائن اور آن لائن پارٹنروں پر ملنا شروع ہو جائے گا۔ مختلف خوبیوں جیسے صنعت کے پہلے 6.3 انچ واٹرڈراپ سکرین ڈیزائن، 90.8 فیصد کے اعلی اسکرین ٹو باڈی تناسب، منفرد گریڈیئنٹ کلر ڈیزائن اور 3500 ایم اے ایچ کی بیٹری کے ساتھ اوپپو ایف 9 پرو شاندار سیلفی کے علاوہ بہت کچھ پیش کرتا ہے۔ یہ کافی دلچسپ تجربہ، تیز چارجنگ اور طویل بیٹری دیتا ہے۔ اوپپو ایف 9 پرو میں میڈیا ٹیک ہیلیوپی 60، اے آئی ٹکنالوجی کے ساتھ ایے او سی پلیٹ فارم ہے، جو گاہکوں کوکفایتی قیمت میں فلیگ شپ خصوصیت پیش کرتا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close