بہارسیمانچل

آبی جماؤ سے طلبا وطالبات سمیت عام لوگوں کو ہورہی ہے پریشانیاں

کشن گنج:ٹیڑھاگاچھ ہیڈکوارٹر واقع ڈویڑن آفس اور اورسرکل آفس آرٹی پی اےس کاؤنٹر کے آگے آبی جماؤکی وجہ سے ہو رہی ہے پریشانیاں۔ٹیڑھاگاچھ کشن گنج ڈویڑن ہیڈ کوارٹر میں کام کرنے کے لئے مختلف پنچایتوں سے لوگوں کا آنا جانا ہوتا ہے۔ آنے جانے والے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جبکہ حال ہی میں منریگا منصوبہ سے بلاک احاطے میں مٹی کرن کیا گیا ہے۔ جبکہ ڈویزن ہیڈ کوارٹر میں اعلیٰ افسران کا آنا جانا بھی ہوتا ہے، لیکن اس پر نہ کوئی عوامی نمائندے کو توجہ ہو جاتا ہے اور نہ ہی انتظامیہ کا اس طرف توجہ ہے۔ جس کا خمیازہ عام لوگوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ خاص طورآر ٹی پی ایس کاؤنٹر میں اسکول کے طلبا و طالبات کو کافی دقت ہو رہی ہے۔ ذاتی سرٹیفکیٹ ، نواس سرٹیفکیٹ اور آمدنی سرٹیفکیٹ وغیرہ کام کے لئے آر ٹی پی ایس کاؤنٹر میں آنا ہوتا ہے اسی کے سامنے میں آبی جماؤ ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close