ہندوستان

ایسا ہوگا 100 روپے کا نیا نوٹ ، کچھ ہی دیر میں جاری کرے گا ریزرو بینک آف انڈیا

دو ہزار ، پانچ سو ، 50 اور 10 کے نوٹ کے بعد اب ریزرو بینک آف انڈیا نے 100 روپے کے نوٹ کا پہلا لک جاری کردیا ہے ۔ نئے نوٹ کا رنگ بیگنی ہوگا اور اس پر عالمی ورثہ میں شامل گجرات کی تاریخی رانی کی باوکی جھلک دیکھنے کو ملے گی ۔

سو روپے کے نئے نوٹ بازار میں آنے کے بعد پرانے نوٹ بھی چلتے رہیں گے ۔ آر بی آئی کے ذریعہ اپنے ٹویٹر ہینڈل پر دی گئی اطلاع کے مطابق 100 روپے کا نیا نوٹ کچھ ہی دیر میں جاری کردیا جائے گا ۔

نیوز ایجنسی اے این آئی نے بھی نئی تصویر کے ساتھ اطلاع دی ہے کہ آر بی آئی کچھ ہی دیر میں 100 روپے کا نیا جوٹ جاری کرنے جارہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close