بہارکوسی

ایس سی/ایس ٹی ایکٹ کے خلاف اعلی ذات کےبھارت بند کااثر مظفرپور میں بھی دیکھا

بندحامیوں نے ایم پی پپو یادو پر کیاحملہ،پپویادو زاروقطار روتے دیکھے

مظفرپور :ایس سی اور ایس ٹی قانون کولیکر لائےگئے آرڈیننس کےخلاف مبینہ طور پر اعلی ذات کی طرف سے بھارت بندکااثر مظفرپور میں بھی دیکھنے کو ملا،وہیں بندحامیو ایم پی پپو یادو پر حملہ کردیا حملہ کےبعد پپویادو جاروقطار روتے دیکھے،پپویادو اپنی پارٹی کے پیدل سفر کو آغا کرنےپٹنہ سے مدھو بنی جارہے تھے اسی درمیان مظفرپور کھبڑا میں بند حامیوں نے پپو یادو پر حملہ کردیا،پپویادو نے ذرائع ابلاغ کوبتایاکہ حملے میں بند حامیوں کےگنڈوں کاہاتھ ہے،آج یہ گنڈے میراقتل کردیتے اگر سی آرپی ایف کے جوان نہ ہو تےتو انہوں نے کہا کہ گنڈے گولی چلانے کی کوشش کررہے تھے گنڈے میراپیچھا کرتے رہےتھے ان کے ہاتھوں میں پستول تھے میرے قافلے میں جتنی گاریاں تھی ان گاڑیوں کاشیشہ فوردیاگیا ہے تمام لوگوں اور خود میرابھی موبائل توردیاگاہے بس کسی طرح سےجان بچی ہے،حملہ آوروں نےدورتک پیچھاکرتے ہوئے پتھربازیاں کررہےتھے،مجھے راستہ بدل کراپنا سفرطئے کیاہے،وہیں قاضی محمد پور تھانہ حلقہ کے چھاتاچوک پرسرکاری گاڑیوں پرحملہ کیا گیا دوسری جانب بند حامیوں نے بی جے پی ایم ایل اےو شہری ترقی وزیر بہار سریش شرما کے شوروم پربھی پتھربازی کیا جس کی وجہ سے شوروم کاشیشہ فوٹ گیا،بند کےدرمیان مظاہرین ایس سی-ایس ٹی ایکٹ اور مودی مردا باد کانعرہ لگارہے تھے بند کااثر ضلعے کے دہقانی حلقہ شکرا آنچل،مشہری آنچل،کڑھنیآنچل،موتی پور آنچل کانٹی آنچل میں بھی دیکھنے کو ملا اسکول بھی بندرہا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close