بہارسیمانچل

ایم وے پے اسٹور کا افتتاح

بھاگلپور:اس ملک کی ڈائریکٹ سیلنگ ایف ایم سی جی کمپنی ایم وے انڈیا نے بھاگلپور میں ایک پک اینڈ پے اسٹور کا افتتاح کیا ہے۔ جو صارفیوںکو ایم وے کے پروڈکٹ بآسانی مہیا ہوجائیں گے۔ اس طرح کا اسٹور ملک میں 57کی تعداد میں کھل چکا ہے۔ اسٹور کی خوبی ایک مینی شاپنگ مرکزجیسی ہے۔ صارفین ایم وے کے سامانوں کو دیکھ کر اور چھو کر اس کی معیار کو محسوس کرسکیں گے۔ اس موقع پر چندہ چکرورتی ریجنل مینیجر ایسٹ ایم وے انڈیا نے کہا کہ بہار ریاست میں ایم وے کے لئے بازاروں میں شامل ہے۔ اس لئے ایم وے نے بہار کے بھاگلپور میں اپنا پہلا اکسپریس پیک اینڈ پے اسٹور کا افتتاح کیا۔ جس سے ہمارے براہ راست فروخت کرنے والے اور اس کے علاوہ تمام صارفینوں کو نمایا سہولیات دستیاب ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اسٹور بہار میں ایم وے کے سامانوں کو صارفینوں پہنچانے میں ایک کردار ادا کرے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close