بہارمتھلانچل

بھارتیہ متر پارٹی کا گیارہ نکاتی مطالبات پر دھرنا

مدھوبنی:بھارتیہ متر پارٹی بھارت سرکار کے ذریعہ لاگھوکی گئی۔ تعلیمی نیتی کی غلط نیتیوں کا خلاف کرتے ہوئے تعلیمی مہم سے طلبا وطالبات کے مستقبل سے کھلواڑ کیا جارہاہے۔ اعزازیہ رقم کا جلدادائیگی کروایاجائے۔ ریام بند چینی مل کو جلد چالو کرنے کی طرف کارروائی کی جائے۔ ریام سے مدھوبنی آنے والی مین سڑک پر کچھ غیر عناصر کے ذریعہ ناجائز قبضہ کر مین سڑک کے کنارے تعمیری کا م کررہے ہیں جسے محکمہ جنگلات اورمحکمہ سڑک تعمیر سب دیکھ رہی ہے۔ اور کچھ ناجائز طریقےسے قبضہ اور تعمیر کرنے والوں پرروک نہیں لگائی جارہی ہے۔ بلیا گرام پنچایت کے وارڈ نمبر انوسوچت ذاتی اور جن ذاتی کے علاوہ میں بہت دنوں سے ٹرانسفرمر جلا رہنے کی وجہ سے بجلی کی سہولت نہیں مل رہی ہے۔ نیا ٹرانسفرمر لگانے کا حکم دیاجائے۔ ملنگیا پنچایت سے لے کر ریام سے دربھنگہ ضلع کے لوعام گاؤں گرام پنچایت تک مین سڑک کے کنارے پورب اور پچھم کے ہزاروں کسان کو ہورہے فصل نقصان آوارہ جانور جسے سانڈ، بھینس اور دیگر جنگلی جانور وغیرہ سے کسان پریشان ہیں۔اس لئے ان جانوروں کو گو شالہ جنگلی محکمہ کے اعلیٰ افسران کو حکم دیاجائے کہ اس پر جلد سے جلد کارروائی کیا جائے۔ ضلع صدر اسپتال مدھوبنی میں علاج ودوا کی سہولت فراہم کی جائے۔ مدھوبنی ضلع کی آبادی زیادہ ہے۔ مدھوبنی نیپال بوڈر سے سٹے ہوئے کی وجہ سے اور وسیع ضلع ہونے کی وجہ سے حکومتی سطح پر ضلع کو سنبھالنے میں دشواری ہوتی ہے۔ اس لئے جھنجھار پور کو الگ ضلع کا درجہ دیا جائے۔ بسفی بلاک کے پرسونی گاؤں میںکی گئی۔ بچولیوں کے ذریعہ قتل واردات کے متاثرہ کے پریوار کو اعلیٰ افسران کے ذریعہ انصاف دلانے کی کوشش کی جائے۔ رہیکا سنٹرل کوپریٹیو بینک سے جتنے بھی بنکرسوسائٹی ہیں ان کا قرض معاف کر سبھی کو شیئر کیپیٹل دیاجائے۔مدھوبنی ضلع میں غیر سرکاری سطح پر جتنے بھی ٹرینڈ معلم مرکزہیں ان سب پرسرکاری سطح سے تعلیمی محکمہ کے افسران کے ملی بھگت سے گھوس لینے کی وجہ سے ویلو رد کرنے کے لئے جانچ کے بعد یوجی سی کو بھیجا جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close