بہارپٹنہ

بہار میں آج شام تک کم ہوسکتی ہے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت

پٹنہ :پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمت سے پریشان بہا رکے لوگوں کو ریاستی حکومت راحت دے سکتی ہے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے کہا ہے کہ حکومت قیمت کم کرنے پر غور کر رہی ہے آج شام تک اس سلسلے میں فیصلہ ہو جائے گا۔ اس کے لیے محکمہ مالیات کی جائزہ میٹنگ ہورہی ہے ۔میٹنگ کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمت گھٹانے کا فیصلہ ہو سکتا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close