اتر پردیشہندوستان

تاج بے مثال ہے، یو این جنرل اسمبلی کی صدر ماریاپھرناڈاایسینوساگارسیس

آ گرہ12اگست(اظہر عمری) دیناں کا ہر خاص وعام تاج محل کی خوبصورتی کو اپنی ایک نظرسے دیکھنے کا ارمان لیکر بھارت میں داخل ہوتا ہے ، جب وہ اس کا دیدار کر لیتا ہے تو اس کی تصویر کو اپنی نظروں میں قید کر اپنے ملک چلا جاتا ہے ،اور اپنے آ پ سے یہ واعدہ کرتا ہے کہ وہ جب بھی بھارت میں آ ئیگا جو تاج کادیدار ضرور کریگا ، آج اسی خوبصورت عمارت کی تصویر کو اپنی آ نکھو میں قید کرنے کیلئے یو ئین جنرل اسمبلی کی صدر ماریاپھرناڈاایسینو ساگا رسیس ہفتہ کی رات تاج نگری پہنچی ،یہاں ہوٹل امرولاس رات گزاری،صبح اپنی حامی افسر ا ن کے ساتھ تاج کے دیدار کے لئے پہنچی ،یہاں اُن کا خیر مقدم محکمہ آثار قدیمہ کے افسرانکت نامدیونے کیا،اُن ہوں نے تاج محل کی کاریگری کو کافی دلچسمی کے ساتھ دیکھا ،تاج سے روانگی سے قبل ماریاپھرناڈاایسینوساگارسیس نے وزیٹر بک میں سپینش زبان میں لیکھا کہ تاج بے مثال ہے،اس کے بعد ماریا نے آ گرہ قلیہ کا دیدا کیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close