بہارمتھلانچل

تین بچوں کی ماں نے عاشق سے رچائی شادی

بیگوسرائے: بلیاتھانہ حلقہ کے پوکھڑیا گاؤں باشندہ لکھ پتی چودھری کی بیوی نے تین بچوں کو چھوڑ کر عاشق کے ساتھ شادی کرلینے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔ جانکاری کے مطابق پوکھر یا کے تین بچوں کے والد بھیم کمار یادو کا لکھپتی چھودھری کی بیوی سونیتا دیوی سے کافی دنوں سے عشق کا معاملہ چل رہاتھا۔ بھیم کمار یادو نے صحیح موقع تلاش کر سنتادیوی کو لے کر بھاگ گیا تھا۔ جس کے بعد بھیم کمار یادو نے بیگوسرائے میں شادی کرلیا۔ جس کے بعد پاسی جماعت اور یادو جماعت کے بیچ تناؤ کم ہوگیا۔ عشق کا معاملہ کچھ ایسا تھا کہ لکھ پتی چودھری کی بیوی تاڑی پلانے کا کام کرتی تھی اسی پلانے کے دوران بھیم کمار یادو سے اس کی محبت پروان چڑگئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close