دیگر خبریں

جھارکھنڈاورمغربی بنگال کے پانچ چورگرفتار

موتیہاری:موبائل چوری معاملے میں پولیس نے شہرکے بلواچوک سے جھارکھنڈاورمغربی بنگال کے پانچ چوروں کوگرفتارکرلیاہے۔چوروںکے پاس سے چھ موبائل برآمدکیاگیاہے۔ملی جانکاری کے مطابق چڑیاتھانہ کے مشرولیاگائوںکے ایک شخص کاموبائل چوروںنے مینابازارسے سامان خریدنے کے دوران چوری کرلیاتھاجس کے بیان پرکیس درج کیاگیاتھا۔اس بابت انسپکڑآنندکمارکاکہناہے کہ موبائل چوری کی واردات میں چوروںنے اقرارکرلیاہے۔چوروںسے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close