بہارسیمانچل

جیت پور میں لواحقین کے درمیان رکن اسمبلی نے چیک تقسیم کیا

موتیہاری:ضلع کے بنکٹوا بلاک کے جیت پور وارڈ نمبر 13میں گزشتہ دن ہوئے دردناک بیت الخاء کی تعمیر کے دوران ایک ہی گھر چھ لوگوں کے معاملے میں ریاستی سرکار جلد کاروائی کرتے ہوئے چار چار لاکھ روپیہ کی مدد کی ہے۔جس میں دنیش مہتو(13)،اسکی اہلیہ بچنی دیوی(40)،لڑکا موہن مہتو(27)،انتھونی مہتو(15) کے علاوہ پننا لال مہتو کا لڑکا سچن مہتو(15)اور چوکٹ مکھیا کا لڑکا سروج مکھیا(18)کے گھر والوں کو کےبیچ نرکٹیاں رکن اسمبلی ڈاکٹر شمیم احمد نے چیک تقسیم کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اس طرح کے واقعے کے بعد بھی محکمہ کے افسران زیادہ دن لگادیتے ہیں جس سے لواحقین کو جلد مدد نہیں ملتی اس بابت ہم نے وزیراعلی نتیش کمار اور ہوم سکریٹری سے بات کر جلد چیک دے کر مدد کی بات کہیں تھی۔جس کے فورا بعد کاروائی کرتے ہوئے آج لواحقین کے درمیان چیک تقسیم کیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close