فلم

جے کے فوڈ پروڈکٹ کی فلم کرش کروش کے ساتھ دس نئے مصالحے بازار میں متعارف

کولکاتا جے کے اسپائس اینڈ فوڈ پروڈکٹ کی 35 فیصد شرکت داری سے بننے والی بنگلہ فلم کرش کروش 10اگست کو سنیما گھروں میں ریلیز ہونے کا اعلان کولکاتا کے ہوٹل حیات میں ایک تقریب کے دوران کیا گیا ِ اس موقع پر گزشتہ 61 سالوں سے مصالحوں کی دنیا میں منفرد مقام کا حامل کمپنی جے کے مصالحہ اسپائس اینڈ فوڈ پروڈکٹ نے دس نئے مصالحوں کی بھی لانچنگ کی ہے ِ جس میں بریانی مصالہ ، تڑکا مصالحہ ، جلجیرا پاؤڈر ، چائے مصالحہ ، آلو دم مصالحہ اور 500 گرام ہلدی پاؤڈر کے جار قابل ذکر ہیں ِ تقریب کے موقع پر جے کے اسپائس کے چیئرمین بھگ چند جین نے پریس کانفرنس کے ذریعہ اخباری نمائندوں سے کہا کہ ان کی کمپنی کے اشتراک سے 10 اگست کو ریلیز ہونے والی فلم کرش کروش میں بھی ان کے مصالحے کے بارے میں مختصر تذکرہ کیا گیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close