کھیل

حنا کو 10 میٹر ایئر پسٹل میں کانسہ

جکارتہ: ہندوستان کی اسٹار نشانہ باز حنا سدھو نے اپنی فارم کو برقرار رکھتے ہوئے 18 ویں ایشیائی کھیلوں میں بھی اپنے لئے تمغے کا سلسلہ جاری رکھا اور آج خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل نشانےبازی مقابلے میں ملک کے لیے کانسہ جیتا۔اگرچہ منو بھاكر اس مرتبہ بھی تمغے سے محروم ہوگئیں ۔خواتین کی 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے کے فائنل میں حنا نے 219.2 کا اسکور کر کے پوڈیم پر جگہ بنائی اور کانسے کا تمغہ جیتا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close