بہارپٹنہ

حنظلہ ٹور اینڈ ٹریول کا 70 افراد کا قافلہ عمرہ کر کے وطن واپس

پٹنہ: عمرہ کی تازہ سعادت حاصل کر کے وطن واپس لوٹنے والے لوگوں نے کہا کہ عمرہ ایک بری سعادت ہے اور اگر وہ پریشانیوں سے دورسکون کے ساتھ مکمل ہو تو اور بھ بہتر طور پر عبادت ہوپاتی ہے۔حنظلہ ٹور اینڈ ٹریول پرائیویٹ لمیٹیڈ،پٹنہ کے توسط سے عمرہ کر کے لوٹنے والے لوگوں نےاس ٹریول ایجنسی کی کافی تعریف کی کہ ایجنسی نے عمرہ پر بھیجنے سے قبل جتنے عدے کئے تھے سبھی وعدے نہایت احسن طریقہ سے پورے کئے جس کی وجہ سے عمرہ کے ارکان کی ادائیگی میں بھی بہت سہولت ہوئی اور دوسری بھی کوئی پریشانی نہیں ہوئی ۔واضح رہے کہ حنظلہ ٹوراینڈ ٹریول پرائیویٹ لمیٹیڈ کے ڈائرکٹر منور اعظم عرف چاند صاحن نے اس موقع پر ٹریولس ہذا کے زیر اہتمام عمرہ کی سعادت حاصل کر 15 نومبر کو لوٹنے والے 70 عازمین کا استقبال کر تے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ عازمین کرام اور عمرہ کر نے والوں کی بالکل تکلیف نہیں ہو وہ اس بابرکت مقام پر انتہائی یکسوئی کے ساتھ عبادت وریاضت کریں حجاج کرام اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والوں میں حافظ محمد ،معین الدین انصاری ،عبد البقی ،محمد قسیم ،محمد واجد،(سمری دربھنگہ)عطا الرحمن ،ترنجم جہاں ،ذکی الرحمن (سمن پورہ )محمد غلام نبی (کلکتہ ) ،محمد اسحاق(مظفر پور )محمد منصور عالم ،غلام طاہر ،شاہد حسین ،(سمن پورہ )منا مشتاق انصاری ،ابراہیم انصاری (کشن گج )عبدالخالق ،عبد الوقی (سیتامڑھی )شرف الدین خان (سیوان )دائو د خان (عالم گنج )محمد اسحاق (بینی باد)اور اس کے علاوہ بہار اور جھارکھنڈ کے الگ الگ حلقے کے عازمین شامل تھے۔اس گروپ کے لیڈر اکرام ساہل تھے۔انہوں نے عازمین کا خیال رکھنے کی پوری کوشش کی لوٹنے والے 70 عازمین نے کہا کہ جس طرح حنظلہ ٹورااینڈ ٹریولس پرائیویٹ لمیٹیڈ نے اس نیک اور پاک سفر کے دوران ہم لوگوں کا خیال رکھا ویسے بہت کم لوگ رکھتے ہیں ان کی بہتر خدمات سے ہم خوش ہیں ڈائرکٹر منور اعظم چاند صاحب نے اس نمائندے کو دوران گفتگو بتایا کہ ہم بہر سفری سہولت دینا بھی نیک کام سمجھتے ہیں ۔ہماری کوشش ہے کہ سفر آسان سے آسان ترین بنایا جاسکے ۔انہوں نے بتایا کہ عمرہ کرنے والوں کا اگلا قافلہ 26 نومبر ،24 دسمبر 2018 کو پٹنہ سے روانہ ہوگا۔منور اعظم چاند صاحب نے کہا کہ ہم لگاتار اس بات کے لیے کوشاں ہیں کہ ہماری ایجسنی کے معرفت جو لوگ عمرہ کے لیے جائیں انہیں زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائے ۔کیونکہ ہماری بہتر خدمات ہی ہماری مقبولیت کا سبب ہے خواہش مند حضرات سے درخواست ہے کہ فضل امام کمپلیکس اور گرائونڈ فلور فریز روڈ پٹنہ ایک میں واقع ہمارے دفتر آکر معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔
رابطہ نمبر :9507677786، 9507777786، آفس:0612-2216068

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close