بہارکوسی

دو نکسلی کو پولس نے گرفتار کر چکیا کو سونپا

موتیہاری: ابھیان ایس پی ایچ ایس گورو کی قیادت میں پتاہی پولس نے تھانہ حلقہ کے پرسونی کپور گاوں سے دو نکسلی کو گرفتار کر چکیا پولس کے حوالے کردیا۔اے ایس پی ابھیان ہیمانشو گورو نے بتایا کہ دونوں نکسلی للن سہنی اور واسودیو کنور ہے جو سال 2014 میں چکیا ریلوے ٹینک اڑانے میں شامل تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close