کھیل

رونالڈو اور میسی کی وجہ سے روس میں ایک جوڑے کے درمیان طلاق

ماسکو: کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی وجہ سے روس میں ایک جوڑے کے درمیان طلاق ہوگئی۔

رواں ورلڈکپ کے پری کوارٹر فائنل سے ہی دونوں سپر اسٹارز کی ٹیموں کی چھٹی ہوچکی ہے،ماسکو میں مقیم آرسین اور لاؤڈمیلا کے درمیان بحث چھڑ گئی کہ دونوں میں زیادہ بہتر کون ہے، جس پر بات اتنی بڑھی کہ دونوں ایک دوسرے سے الگ ہوگئے اور طلاق لے لی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close