بہارکوسی

سابق ایم پی انوارالحق کی یاد پروگرام کا انعقاد

سیتامڑھی: سیتامڑھی نگر واقع ریڈ کراس کے احاطہ میں سیتامڑھی شیوہر کے لیڈر سابق ایم پی مرحوم انوار الحق صاحب دوسراسوانح عمر ی تقریب سونبرسا نائب پرمکھ اہیراج شیلنش بھوشن کی صدارت میں ہوئی۔ تقریب کے خصوصی مہمان کے طور پر خطاب کرتے ہوئے سابق ایم پی سیتارام یادو نے انوار الحق صاحب کی شخصیت پر بولتے ہوئے کہا کہ انوارالحق صاحب وہ ایک نڈر لیڈر کے شکل میں غریبوں کی مدد کرتے رہے ہیں۔ سڑک سے لے کر سدن تک غریبوں کے لئے لڑائی پوری مضبوطی سے لڑتے رہے۔ وہیں لیڈر منوج کمار نے کہا کہ انوارالحق صاحب کی سونچ ہمیشہ ہمارے درمیان زندہ رہے گی۔ آرجے ڈی لیڈر پروین یادو نے کہا کہ بہتوں لیڈر کو جیل جاتے ہوئے دیکھا لیکن کارکنان کے لئے جیل جانے کی تاریخ انوار صاحب کا ہے۔اس موقع پر صدام حسین، عتیق الرحمن، عیسی انصاری ، ڈاکٹر منظور عالم، جبیدشاہ وغیرہ موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close