دہلیہندوستان

سابق وزیراعظم اٹل بہار ی واجپئی کا انتقال

دہلی :بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیراعظم اٹل بہار واجپئی کا 93سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ جناب واجپئی کافی دنوں سے بیمار چل رہے تھے ۔جن کا علاج دہلی کے ایم سے کیا جا رہا تھاجہاں انہوں نے آج شام 5:5منٹ پر آخری سانس لی۔جاری

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close