بہارمتھلانچل

سڑکوں کی تعمیر کے لئے تحویل میں لی جارہی زمین کی ادائیگی

مدھوبنی:ضلع عام شکایت نبٹارہ مدھوبنی میں ہندونیپال سرحد میں سڑک منصوبے کے لئےلی جارہی زمین کے معاوضہ بذریعہ چیک دی گئی۔ عرضی کنندہ مندن لال ساہ گاؤں نرہی سرکل لوکہی کے مقامی لوگوں سے سڑک پروجیکٹ میں لی جارہی زمین کا معاوضہ ادائیگی سے متعلق مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔عرضی کنندہ مدن لال ساہ کے ذریعہ موضع اندرا مٹ خیسرا نمبر 3451کا معاوضہ کی ادائیگی پر روک لگانے سے متعلق اس سلسلہ میں امین سے جانچ کرائی گئی ان کے ذریعہ بھی بتایا گیا کہ زمین متنازعہ ہے جس کی وجہ سے معاوضہ کی رقم اتھاریٹی کورٹ دربھنگہ میں جمع کردی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close