بہارمتھلانچل

سڑک حادثہ میں تین زخمی

موتیہاری:مہسی تھانہ حلقہ کے منجھن چھپراگاؤں کے نزدیک این ایچ 28پرپہلے سے کھڑی ٹرک میں پیچھے سے کارنے زوردارٹکرماردی جس میںڈرائیورسمیت تین لوگ بری طرح زخمی ہوگئے۔جس کاعلاج مقامی اسپتال میں کرایاگیاجہاں سے بہترعلاج کے لئے مظفرپورریفرل کردیاگیا۔حادثہ بدھ کے روزدیررات قریب نوبجے کی ہے۔زخمی میں مظفرپورسیتاپٹی کے رہنے والے مہیش تلسیان ۔زیرومائل کے رہنے والے نیکیش کمار،ڈرائیورکلکتہ کے رہنے راج کمارشامل ہیں ۔سبھی موتیہاری سے مظفرپورجارہے تھے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close