دیگر خبریں

سیملن کوکامیاب بنانے کے میٹنگ کاہواانعقاد

موتیہاری :ڈھاکہ صغری لائبریری میں جنتادل یونائیٹیڈاقلیتی مورچہ کے ذریعے سمیلن کی کامیابی کے لئے بلاک سطحی میٹنگ کاانعقادکیاگیا۔جس کی صدارت بلاک صدرنیہال اختراورنظامت کی ذمہ داری اقلیتی سیل کے صدرضیاء الحق نے اداکی۔اس موقع پرمہمان خصوصی کے طورپہ ضلع اقلیتی سیل کے صدرصغیراحمدموجودتھے۔انہوںنے اپنے خطاب میں کہاکہ آئندہ ۱۵نومبرکوموتیہاری کے نگربھون میں منعقدہونے والے پروگرام کوکامیاب بنانے کی بات کارکنان سے کہی اورریاستی سرکارکے ذریعے چلائے جارہے منصوبوں کے بارے میں لوگوں کوبتانے کی ترغیب دیے۔موقع پرآشوک کمارسنگھ،اشتہارخان،سنجے سنگھ پٹیل،جتندرپرساد،امروزخان،وکیل احمد،محمدشبیرعالم،کمال خان ،اظہارالحق سمیت دیگرکارکنان موجودتھے۔
(رپورٹ:محمداکرم)

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close