بہارمتھلانچل

سینئر ایس پی گریما ملک نے عہدہ سنبھالا

دربھنگہ : دربھنگہ کی نو منتخب سینئر ایس پی گریما ملک نے آج عہدہ سنبھال لیا۔بدھ کو اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد انہوں نے آئی جی اور اعلی افسران سے ملاقات کی۔اس سے قبل پولیس افسران نے ان کا والہانہ استقبال کیا ۔انہوں نے ضلع کو پر امن اور بھائی چارگی کے ماحول میں چلانے اور کرائم پر کنٹرول رکھنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل نومبر2011سے مارچ 2013 تک دربھنگہ میں بطور ایس پی کام کرچکی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close