بہارسیاست

سی پی آئے نے بہار میں 6پارلیامانی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

سی پی آئی نے آئندہ لو ک سبھا چناﺅ میں بہار کے 6پارلیامانی حلقوں سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی کے اسٹیٹ کونسل سکریٹری کامریڈ ستیہ نارائن سنگھ نے آج پٹنہ میں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ بی جے پی کو اقتدار سے دو ر رکھنے کے لیے عظیم اتحاد کے ساتھ ملکر انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close