بہارمتھلانچل

شراب سمیت سوجوکی گاڑی ضبط

موتیہاری،: ڈھاکہ بلاک کے کنڈواچین پورایس ایس بی کے جوانوں نے سرحدپرپیلرنمبر348/4کے پاس سموارکے قریب رات دوبجے بھاری مقدارمیں شراب سمیت ایک ماروتی سوجوکی گاڑی کوضبط کیا۔جانکاری دیتے ہوئے ایس ایس بی انسپیکٹراکھلیش سنگھ نے بتایاکہ رات میں گشتی کے دوران سوجوکی گاڑی نمبرBR05K9060سے 1550بوتل غیرقانونی نیپالی سیفی برآمدکیا جبکہ اندھیرے کافائدہ اٹھاتے ہوئے اسمگلربھاگنے میں کامیاب رہا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close