دلچسپ وعجیب

شوہریا بیوی کے ذہن سے ایسے دور کریں شک کا کیڑا

بہت سے لوگوں کو شکایت ہوتی ہے کہ ان کا پارٹنر شک کرتا ہے ۔ آفس میں کام کاج کے درمیان وہ اپنے کلیگ سے بات کرنا ، ٹیم ممبر خواتین /مرد سے دوستی کرنا یا پارٹنر کے دوست سے زیادہ بات کریں تو ان کے ذہن میں شک کی کیڑا گھومنے لگتا ہے ۔

ان کے دلوں دماغ میں آپ کو اور آپ کے خاتون /مرد دوست کو لے کر کئی طرح کے سوال چلتے رہتے ہیں ۔ اور شک کرنے لگے ہیں ۔ جب ایسی صرت حال ہو تو کچھ باتوں کا خیال رکھیں۔

پارٹنر کا شک کرنے کی عادت کو مذاق میں بلکل نہ لیں ۔ ورنہ شک ہمیںشہ کے لئے اس کی سوچ پر ہاوی ہو سکتا ہے ۔ اسے پیار سے سمجھائیں شک بے بندیاد ہے ۔

آفس سے دیرسے آنا ،اپنے پارٹنر کو پارٹی میں نہ لے جانا، فون آنے پر اکیلے میں جا کربات کرنا جیسی باتیں آپ کو شک کے گھیرے میں لاکر کھڑا کر دیتی ہیں ۔ ان کے ذہن میں پیار اور یقین بنائے رکھنے کے لئے ان سب باتوں سے بچھے

جب وہ بے تکے سوال پوچھے ، جن کا کوئی سر پیر نہ ہو تو ان کا جواب دیں تاکہ انہیں سکون حاصل ہو سکے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close