بہارپٹنہ

ضلع مجسٹریٹ نے 187پی ڈی ایس دکانداروں کو جاری کیا لائیسنس

پٹنہ:دسمبر (اسٹاف رپورٹر)ضلع مجسٹریٹ کمارروی نے عوامی نظام تقسیم (پی ڈی ایس)کے خالی جگہ کو پور کرنے کے لئے آج منتخب پی ڈی ایس دکانداروں کو لائیسنس جاری کر تقسیم کیاگیا۔ انہوں نے کہا کہ پٹنہ ضلع کے پی ڈی ایس دکانوں کے تحت نیا لائیسنس جاری کرنے کے لئے 314 لوگوں کاانتخاب کیاگیا تھا۔ جن میں سے 187 کو لائیسنس جاری کر دیاگیا۔ جبکہ 127 زیر التواع ہیں۔ ضلع مجسٹریٹ نے ایس ڈی او داناپور سمیت سبھی ایس ڈی او کو ہدایت دی ہے کہ 15 دنوں کے اندر پینڈنگ لائیسنس کوجلد تقسیم کیاجائے۔ انہوں نے آج تقسیم پی ڈی ایس دکان کی فہرست میں جاری کردی ۔ اس کے تحت (۱) سونو کمار ۔داناپور ۔وارڈ ۔ 29 ، (۲) منیش کمار ، دانا پور، وارڈ نمبر 1، (۳) گڈو کمار ، داناپور ، وارڈ 25 ِ (۴) پرینا کماری ، داناپور وارڈ ۔ 21(۵) ابھیناش کمار دیویدی،داناپور، وارڈ ۔22، (۶) روی شنکر کمار، داناپور وارڈ ۔33(۷) سریتا کماری ، پھلواری شریف وارڈ نمبر 10، (۸) راجیش کمار وارڈ 10، (۹)پریش پریتم ، وارڈ نمبر 12، (۱۰) سنتوش کمار ،وارڈ 20، (۱۱) پربھاکانت کمار وارڈ 21، (۱۲) محمد عارف عالم، وارڈ 22، (۱۳) اوما کماری ،وارڈ 27 (۱۴)شتروگھن پاسوان، داناپور، وارڈ 32، (۱۵) کوشل کمار وارڈ 31، (۱۶) منیش کمار ۔پھلواری شریف ، پنچایت رام پور ، فرید پور ۔ 17، (۱۷) برج کشور پنچایت کرکری، (۱۸) ٹنکو کمار ، پنچایت گون پورہ، (۱۹) شیو کمار ، پنچایت گون پورہ، (۲۰) ملک شمشاد الدولہ ، نگر پریشد پھلواریشریف وارڈ 25 کو لائیسنس جاری کیاگیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close