بہارمتھلانچل

عبادت سمجھ کر مریض کا علاج کریں

موتیہاری:ڈھاکہ ریفرل اسپتال کامعائنہ موتیہاری سیول سرجن ڈاکٹر بی کے سنگھ نے کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ کسی بھی کام کو اگر ایک ساتھ مل کیاجائے تو قہ کام بہتر طریقے سے انجام کو پاتاہے۔ ہمارے سماج میں ڈاکٹر کو لوگ بھگوان کا درجہ دیتے ہیں ایسے میں جب کوئی بھی مریض ائے تو اسکے ساتھ اچھے پیش اکر علاج کرنا چاہئے۔عبادت سمجھ کیا جائے۔موقع پر انہوں نے اسپتال کا معائنہ کیااور ملازمین کو ہدایات بھی دیئے۔موقع پر اسپتال کے تمام ملازمین موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close