بہارکوسی

فاروق شیخ نے گھوڑاصحن کادورہ کیا

موتیہاری: جن لوک تانترک پارٹی کے شیوہرسے لوک سبھاکے مضبوط امیدوارفاروق شیخ نے آج گھوڑاصحن تھانہ حلقہ کے مختلف گائوں کادورہ کرلوگوں کے مسائل سے روبروہوئے اس موقع پرانہوں نے کہاکہ کسی بھی حلقہ وعلاقے کوترقی تک پہنچانے میں لیڈران کااہم رول ہوتاہے ایسے میں ایک بارمجھ پربھروسہ کریں تویقینامیں حلقہ کوترقی کی اونچائی تک پہونچادونگا۔گھوڑاصحن کے دوجنوں گائوں بجئی،مادھوپورسمیت دیگرگائوں میں لوگوں سے ملتے ہوئے ڈھاکہ بلاک کے چین پور،محبت پور،مسوڑھا،گووندری،بنجرہا،اسلام پورٹولہ سمیت دیگرگائو ں کادورہ کیا۔اس موقع پراجیت سنڈے،شمس عالم،پربھوجھا،سجیت جھا،قاری نعیم الدین سمیت دیگرلوگ موجودتھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close