متھلانچل

فوقانیہ و مولوی کے سیلیبس سے انگریزی غائب :

دربھنگہ:مدرسہ ڈیولپ مینٹ آرگنائزیشن کے دربھنگہ ضلع زمہ دار تمنا دربھنگوی نے کہا کہ مدرسہ بورڈ کے سیلیبس سے انگریزی کا غائب ہونا یہ سراسر نا انصافی ھے ظلم ھے : مدرسہ بورڈ کے مدارس میں علم حاصل کرنے والے طالب علم کے زندگی کے ساتھ کھلوار کیا جا رہا ھے بغیر انگریزی کے یہ طالب علم کہیں بھی کسی بھی کمپیٹیسن یا اعلی تعلیم حاصل نہیں کر سکتے : اسلئے مدرسہ بورڈ کے سبھی اعلی افسران اس معاملہ کو سیریسلی طورپہ بورڈ کی مٹنگ کرکے فورن فوقانیہ و مولوی میں انگریزی کو شامل کرے اورا سی ماہ میں جو فوقانیہ و مولوی کا امتحان ہونیوالا ھے اس روٹنگ میں انگریزی سبجکٹ کو شا مل کیا جائے ورنہ مجبورن جمہوری ڈھنگ سے مدرسہ بورڈ کا گھیرائو کیاجائیگا اس سے پہلے مدرسہ بورڈ فوقانیہ و مولوی کے سیلیبس میں انگریزی سبجکٹ شامل کرے : تمنا دربھنگوی نے کہا کہ سبھی مدارس بورڈ کے اساتزہ کرام مدرسہ بورڈ کے اس ناقص کارکردگی پہ افسوس ظاہر کررھے ہیں: اور کارگزار چیرمین جناب خورشید عالم صاحب سے یہ امیدیں ھے کہ فوقا نیہ و مولوی کے نصاب میں انگریزی سبجکٹ کو شامل کر کے مدارس بورڈ کے مدرسہ میں پرھنے والے طالب علم کی زندگی کو کامیاب بنانے میں اہم رول ادا کر ینگے : تمنا دربھنگوی و شاداب عالم ، حافظ رحمت اللہ، شاداب انجم ،عصمت آرا، مفتی شمیم ، مولانا ساکر ، بقیہ ضلع کے سبھی مدارس کے اساتزہ کرام

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close