بہارسیمانچل

لوگوں کی خدمت سے خوشی ملتی ہے:مونیکا

بھاگلپور: روٹری بکرم شیلا پینک کلب کی جانب سے کلب کی صدر چندنا چودھری اور سکریٹری مو نیکا مہشکا کی قیادت میں بول بم ,ڈاک بم سیوا شیویر لگایا گیا جس میں کانوریوں کو کلب کی جانب سے پھل , شربت .پانی تقسیم کیا گیا۔بکرم شیلا پینک کی صدر چندنا چو دھری نے کہا کہ انسانیت کی خد مت ہی سب سے بڑاسیوا ہے مجھے دلی خوشی ملتی ہے جب میں لو گوں کی خدمت کرتی ہوں۔ کلب کی سکریٹری مو نیکا مہشکا نے کہا کہ لو گوں کی سیوا ہی سچی سیوا ہے اس طرح سے ہم لوگ کانوریوں کی خدمت کر کے سماج مین سیوا بھاؤ کے پرتی بیداری لا سکتے ہیں۔کلب کی جانب سے مو قع بہ موقع عوامی مفاد میں کی جاتی رہی ہے اور آئندہ بھی کی جاتی رہے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close