بہارسیمانچل

لوہیا سوچھ ابھیان کے تحت بیداری ریلی منعقد

کٹیہار: ضلع کے پھلکا بلاک ہیڈکوارٹر میں لوہیا سوچھ ابھیان کے تحت بیداری ریلی نکالی گئی۔ جس میں بلاک پرمکھ ستیس منڈل بی ڈی او ریکھا کماری، ضلع کونسلر ممبر اجنادیوی منریکاافسر دینے کمار ، مکھیا کرن پٹیل ، مدھو دیوی ، شنکر دیوی، مہادیو، مہولی، شنکر کمار، منوج منڈل ، سرپنچ گیتا دیوی، جیویکا ، سوچھتا گری، نے ریلی میں نعرہ لگاتے ہوئے کہا کہ مل بنائیں گے سوچھ بہار، وہیں پھلکار بازار سے نعرہ لگاتے ہوئے بلاک صدر دفتر پہنچے ریلی میں بی ڈی او نے کہا کہ لوگوں کو گھر گھر بیت الخلاء بنانے کے لئے بیدار کیا جاتاہے۔ جس سے ہونے والی بیماریوں کو لوگ نجات پاسکیں۔ ریلی میں چندہ کمار سونی کماری ، محمد شاکر عالم، دلیپ کمار، اوم پرکاش، ہرس کمار، محمد طارق انور، محمد ناہد اقبال، پریہ درشی اور پنچایت کے رہنماؤں نے مل کر سوچھتا ابھیان کو لے کر لوگوں کو بیدار کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close