بہارسیمانچل

لگاتار بجلی نہیں رہنے سے عوام مشتعل

ارریہ:جوکی ہاٹ اسمبلی حلقہ میں باقاعدہ بجلی کی فراہمی نہ ہونے سے عام لوگوں کا غصہ پھوٹا اور سینکڑوں صارفین نے این ایچ 327 ای کے جوکی ہاٹ ہائی اسکول چوک پر ٹائر جلا کر احتجاج کیا۔کشن گنج سے ارریہ جانے والی روڈ کے مین چوک پر قریب ایک گھنٹہ تک ٹریفک جام ہونے کی بڑی گاڑیوںکی لمبی قطاریں لگ گئی۔ جس سے راہگیروں کو بہت پریشانی هہوئی۔ بتا دیں کہ کہ جوکی ہاٹ ہائی اسکول چوک مظاہرین کا کہنا ہے کہ ارریہ ممبر پارلیمنٹ اور جوکی ہاٹ ممبر اسمبلی کاعلاقے ہونے کے باوجود باضابطہ بجلی کی فراہمی نہ ہو پانا ایک بڑا مسئلہ ہے۔بتاتے چلیں کہ ایک ہفتے سے رات میں بارش اور دن میں سخت دھوپ ہونے سے بہت سے لوگوں کی طبیعت بگڑ گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close