پنجاب

مالیر کوٹلہ کے محمد الیاس بنے اے. ایس. آئی

مالیر کوٹلہ: مالیر کوٹلہ کے محمد الیاس جو کہ گزشتہ لمبے عرصے سے پٹیالہ میں پنجاب پولیس میں بطور ہولدار اپنی خدمات انجام دے رہے تھے. پنجاب سرکار نے گزشتہ دنوں انھیں ترقی دیتے ہوئے اے. ایس. آئی کے عہدے پر تعینات کیا. اس موقع پر محمد الیاس کو شری یوگیش شرما (ڈی. ایس. پی. سٹی – 1 پٹیالہ) اور شری سوربھ جندل (ڈی. ایس. پی. ٹریفک پٹیالہ) نے جہاں انھیں مبارک باد دی وہیں مذکورہ ہولدار کو سٹار لگا کر ترقی کی رسمی کارروائی بھی ادا کی.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close