بہارمتھلانچل

مدرسہ اساتذہ پر جلد فیصلہ کرے حکومت:عصمت آرا

دربھنگہ: (محمد شاداب انجم )مدرسہ اساتذہ اپنے حقوق کی لڑائی کے لئے راجدھانی پٹنہ کے گردنی باغ میں 24نومبر سے آج تک دھرنا پر بیٹھتی ہوئی ہے حکمت مدارس کے نیوجت اساتذہ کی مانگ جب تک پوری نہیں کرتی ہےاس وقت تک دھرنا ختم نہیں کریں گے ان کا خیلات مدرسہ کی ٹیچر عصمت آرا نے کی ہے اور انہوں نے کہاکہ مساوی کام کے بدلے مساوی تنخواہ کے مطالبے کو پورا نہیں کیا جائے گا اس طرح کے سرد موسم میں اساتذہ بیٹھے ہوئے ہیں اور جو مظاہرہ کررہیں ہیں اور انہوں نےکہا کہ اساتذہ کی یہ مانگ جائز ہیں لیکن سرکار ان لوگوں کے ساتھ ناانصافی کررہی ہے جو نہایت ہی غلط ہے انہوں نے حکومت سے مدارس اساتذہ کی جائز مانگ کو جلد پورا کرنے کو کہا ہیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close