متھلانچل

مدرسہ نیوجت ٹیچر نے کیا دھرنے کا اعلان:عصمت آرا

دربھنگہ(محمد محمد شاداب انجم ) عصمت آرا نے کہا کی آئندہ 24نومبر کو مدرسہ نیوجت ٹیچرس اپنے ویتن مان کو لیکر سرکار کے خلاف پٹنہ کے گردنی باغ میں غیر معینہ دھر نہ دیں گے دھر نہ کے اعلان کے بعد دھرنہ کوکامیاب بنانے کیلئے پوری تیار شباب پر ہے سبھی نیوجت اساتذہ سنگھ کے اعلان پر پٹنہ 24 نوئمبر کو پہنچ جائیں اپنے لئے اپنے پریوار کیلئے اپنے واجب حق کو پانے کیلئے وقت آگیا ہے بیدار ہوں بہار سرکار مدرسہ نیوجت ٹیچرس کو ویتن مان دینے کے بجائے سرکار مدرسہ ٹیچرس کو ٹھگنے کاکام کر رہی ہے نتیش کمار اگر مدرسہ ٹیچرس کاویتن مان نہیں کرتی تو بہار کے مدرسہ ٹیچرس اور ان کے پریوار کے لوگ ایک ووٹ بھی نتیش کمار کو نہیں دیں گے وزیر اعلی نتیش کمار کو مدرسہ ٹیچرس کاووٹ چاہئے تو ویتن مان کرے سبھی مراعات کے ساتھ

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close