بہارکھیلکوسی

مشرقی چمپارن کے صابرکوملی اندر19میں جگہ

موتیہاری:مشرقی چمپارن کے کھیلاڑی محمدعامرکوبھارتی اندر19کرکٹ میں جگہ ملی ہے۔ضلع کی تاریخ میں بھارتی ٹیم کے کسی درجے میں شامل ہونے والایہ پہلاکھیلاڑی ہے جسے گیندبازی کے طورپرمنتخب کیاگیاہے۔عامرکی اس کامیابی پرپورے ریاست اوربالخصوص مشرقی چمپارن میں خوشی کی لہرہے۔شہرکے بھوانی پورزرات کے رہنے والے محمدصلاح الدین کالڑکامحمدعامرہے،اسے بارہ سے اٹھارہ ستمبرتک لکھنئومیں منعقدہونے والے افغانستان و نیپال کے ساتھ ہونے والے یک روزہ ٹرائی سریج میں بھارتی اندر19ٹیم کاحصہ بنایاگیاہے۔معلوم ہوکہ محمدعامر143کیلومیٹرگھنٹے کی رفتارسے گیندڈالتاہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close