بہارمتھلانچل

منصوبوں کی تشہیر کیلئے افسران کو ہدایت

ڈپٹی ڈائریکٹر آئی پی آر ڈی نے مدھوبنی کے رابطہ عامہ دفتر کا لیا جائزہ

مدھوبنی:چیف سکریٹری کی جانب سے حکومت کے اہم پروگراموں فوری اور موثر طریقے سے نبٹانے، لگاتار مانیٹنگ کرنے اور ریاست میں انصاف کے ساتھ ترقی اور انتظامیہ کو حساس بنانے کے مقصدسے ہیڈ کواٹر ڈویزن ضلع سب ڈویزن بلاک، سرکل اور تھانہ کے سطح کے افسران کو ہرایک ہفتہ سوموار منگل اور جمعہ کو چھوڑ کر ہفتہ کے بقیہ دنوں میں دورہ کرنے اور اس سلسلہ محکمہ ذاتی مطلقہ کاموں کا نبٹارہ بروقت کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات وتعلقات عامہ محکمہ ڈلیپ کمار دیوکی جانب سے سابقہ پروگرام کے تحت ضلع اطلاعات وتعلقات عاملہ دفتر مدھوبنی کا معائنہ کیا گیا ، معائنہ کے سلسلہ میں انہوں نے کیش بک اسٹاک رجسٹر، مومنٹ رجسٹر، حاضری رجسٹر اور ای-ایڈوٹیزمنٹ کے تحت اپ لوڈ کئے گئے اشتہار کا جائزہ لیا گیا جانچ کے دوران سبھی رجسٹر اپ ڈیٹ پائے گئے۔ ساتھ ہی محکمہ ذاتی سوشل میڈیا کے مختلف کام کاج کے نفاذ کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔ بعد میں انہوں نے بھچچھی پنچایت کے بھچچھی گاؤں واقع شڈیول کاشت لوگوں کا دورہ کیا اور وہاں ریاستی منصوبوں کی تشہیرسے متعلق ہوڈنگ کا بھی جائزہ لیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close