ٹیکنالوجی

منیش اروڑاOPPO F9 پرو کے لانچ کے لئے گریڈیئنٹ کلرس پر مبنی ایکسکلوسیوٹی شرٹ ڈیزائن کریںگے

پٹنہ 06 : سیلفی ایکسپرٹ، OPPO نے آج مقبول فیشن ڈیزائنر منیش اروڑا کے تعاون کا اعلان کیا۔کلر میسٹرو، منیش اروڑا اپنے عظیم کلرفُل ڈیزائنس کے لئے مشہور ہیں۔ وہ جلد ہی لانچ ہونے والے اوپپو ایف 9پرو کے ڈیزائن و کلرس سے مرغوب ایکسکلوسیو ٹی شرٹ ڈیزائن کریں گے۔
انو ویٹیو اور اعلی درجے کی ٹیکنالوجی والا F9 پرو پرپل اور ریڈ گرڈیئنٹ ڈیزائن میں دستیاب ہو گا۔ اس تعاون کے بارے میں، کلرمیسٹرو، منیش اروڑا نے کہا، "اس سیزن فیشن صنعت میں ریڈ اورپرپل گریڈیئنٹ کلرکے ٹرینڈ کے ساتھ، اوپپو F9 پرو ٹیکنالوجی اور خوبصورتی کا ایک منفرد مرکب ہے۔ اوپپوجیسے فیشنیبل اور نوجوان برانڈ سے جُڑنا انتہائی حوصلہ افزا ہے۔ "
اوپپو انڈیا کے برانڈ ڈائریکٹروِل یانگ نے کہا، "فیشن اور لائف اسٹائل اسپیس میں نوجوانوں کی دلچسپی میں اضافہ کے ساتھ، اوپپوپر ہمیں منیش اروڑا کے ساتھ تعاون کی خوشی ہے۔” فیشن انڈسٹری کے کلر میسٹرو اوپپو F9 پرو کے گرڈیئنٹ کلرس سے متاثر ایک ایکسکلوسیو لباس تیار کر ر ہے ہیں۔ ہمارا ماننا ہے کہ ہماری تکنیکی صلاحیتیں اور ان کے اسٹائلش ڈیزائن شاندار پیشکشوں کے لئے بہترین مرکب ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close