بہارتعلیم

میٹرک کے ماڈل سوالات بورڈ کے ویب سائٹ پر اپلوڈ

پٹنہ:بہار اسکول اکزامینیشن بورڈ کےچیر مین آنند کشور نے آج بتایا کہ میٹرک امتحان 2019 میں شامل ہونے والے طلبا کی سہولت کے لیے بورڈ کے ذریعہ سبھی 24 سبجیکٹوں کا ماڈل سوال کا سیٹ ویب سائٹ http://biharboardonline.bihar.gov.inپر اپلوڈ کر دیا گیا ہے ۔واضح ہو کہ بورڈ کے ذریعہ 20 سبجیکٹوں کو کل مورخہ 16 نومبر کو اپلوڈ کیا گیا تھااور بقیہ 4 سبجیکٹوں فائن آرٹ،اکنومکس ،ایڈوانس میتھ اور میتھ سبجیکٹوں کو آج بورڈ کے ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔ اس لیے بورڈ کے ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے سبھی 24 ماڈل سوالات کو بورڈ کے ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کر طلبا پڑھائی کرسکتے ہیں واضح ہو کہ طلبا کے مفاد میں بورڈ کے ذریعہ سوالات کےپیٹرن میں تبدیلی کی بنیاد پر ہی ماڈل سوالات تیار کئے گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close